Fatwa #1104
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
سودی کاروبار میں لکھنے پڑھنے والوں پر کیا حکم ہے ؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
12,366
سوال (Question):
سودی کاروبار میں لکھنے پڑھنے والوں پر کیا حکم ہے ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
سودی کاروبار میں لکھنے پڑھنے والوں پر کیا حکم ہے ؟
سوال : منشی لوگ جو کہ کچہری میں لکھنے پڑھنے کا کام کرتے اور وہ سود کے کاغذات دیکھتے ہیں کیا ان کو بھی سود کا کاغذ لکھنے میں وہی گناہ ہے جو کہ سود خور کو ہوگا ؟بینواتوجروا الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب بےشک سودی کاغذات لکھنے والے پر اتنا ہی گناہ ہے جتنا کے سود خور پر ہے اور جس طرح سود کا لینا دینا حرام ہے یوں ہی سودی کاغذات کا لکھنا بھی حرام ہے ۔ صحیح حدیث میں ہے “لعن رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم آکل الربوا وموکلہ وکاتبہ وشاھدیہ وقال ھم سواء “ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے لعنت فرمائی سود کھانے والے اور سود کھلانے والے اور اس کا کاغذ لکھنے والے اور اس پر گواہیاں کرنے والوں پر اور فرمایا وہ سب برابر ہیں ۔ فتاوی رضویہ جلد سوم صفحہ ٢٢١ ۔ ھذاماعندی والعلم عنداللہ تعالیٰ وسولہ الا علیٰ جل وعلا صلی المولیٰ علیہ وسلم کتبـــــــــــہ: مفتی محمد الیاس خاں سالک غفرلہ
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9