Fatwa #824
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
سونے چاندی کے علاوہ دیگر دھاتوں کے زیورات پہننا عورتوں کے لئے جائز ہے یا نہیں؟
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Verified Hanafi Fiqh
تاریخ: September 18, 2025
0
9,029
سوال (Question):
سونے چاندی کے علاوہ دیگر دھاتوں کے زیورات پہننا عورتوں کے لئے جائز ہے یا نہیں؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
آرٹیفیشیل زیورات پہننا کیسا ہے ؟
سوال : سونے چاندی کے زیورات کے علاوہ اور دیگر دھاتوں کے زیورات پہننا عورتوں کے لئے جائز ہے یا نہیں؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــ سونے چاندی اور کانچ کے علاوہ دوسرے دھات کے زیورات عورتوں کے لئے خود بھی پہننا ناجائز ہے اور اپنی چھوٹی بچیوں کو بھی پہنانا ناجائز ہے ۔ واللہ تعالی اعلم کتبـــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh