Fatwa #1485
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
صوم کا لغوی واصطلاحی معنی کیا ہے؟ از مفتی ارشاد رضا علیمی
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
6,991
سوال (Question):
صوم کا لغوی واصطلاحی معنی کیا ہے؟ از مفتی ارشاد رضا علیمی
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
صوم کا لغوی واصطلاحی معنی کیا ہے؟
سوال:- صوم کا لغوی اور اصطلاحی معنی کیا ہوتا ہے؟ باسمه تعالى وتقدس الجواب بعون الملك الوهاب صوم کا لغوی معنی مطلق رکنا ہے اور اصطلاح شرع میں مسلمان کا عبادت کی نیت سے صبح صادق سے غروب آفتاب تک قصدا کھانے پینے اور جماع سے اپنے آپکو باز رکھنا۔ بدائع الصنائع میں ہے ۔”أما اللغوى فهو: الامساك المطلق وهو الامساك عن أي شيئ كان” اور چند سطر بعد ہے “وأما الشرعى فهو الامساك عن أشياء مخصوصة وهي الأكل والشرب والجماع”(ج ۲ ص ۲۰۹) اور فتاوی عالمگیری میں ہے ۔ “أما تفسيره فهو عبارة عن ترك الأكل والشرب والجماع من الصبح الى غروب الشمس بنية التقرب من الأهل كذا فى الكافى”(ج ۱ ص ۱۹۴) والله تعالى أعلم بالصواب کتبہ:- محمد ارشاد رضا علیمی غفرلہ المتخصص فی الفقہ الاسلامی بدار العلوم العلیمیہ الجواب صحيح محمد اختر حسین قادری خادم افتا ودرس دار العلوم علیمیہ
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9