Fatwa #64
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
ضیاے ہر نظر تم ہو از سرور اعظمی نجمی
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
5,875
سوال (Question):
ضیاے ہر نظر تم ہو از سرور اعظمی نجمی
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
ضیاے ہر نظر تم ہو
جہاں میں تاجوَر تم ہو
ضیاے ہر نظر تم ہو
جو راہِ خلد بتلائے ہمارے راہبر تم ہو
بسے کیسے کوئی دل میں نگاہوں میں اگر تم ہو
تمھی ہو سیدِ خوباں شہِ جن وبشر تم ہو
ہے شیدا ہر کوئی تم پر نبیٔ بحر وبر تم ہو
تمھارے حکم میں ہر شَے
رسولِ خشک وتر تم ہو
جو پل میں سارے عالم کو
کرے زیر وزبر تم ہو
فزوں عرشِ مُعلّا سے
ہے جس کا سنگِ در تم ہو
فدا جس کے قدم پر سب
کریں لعل وگہر تم ہو
وہی جس کی ضیائوں سے
مُنوّر ہے سحر تم ہو
وہی جو یاد امت کو
کرے پچھلے پہر تم ہو
کرے جو اپنے بندوں کا
مقدر اَوج پر تم ہو
وہ در پہ کج کلہ جس کے
جھکا دیتے ہیں سر‘ تم ہو
لعابِ دہن سے جس کے
زہر ہو بے اثر تم ہو
ہو فخرِ آدم وایں دم
شہا! خیر البشر تم ہو
دلِ سرورؔ کو بھی جس نے
بنایا با ہُنر تم ہو
منتخب مدائح از: مولانا عبداللہ سرورؔ اعظمی نجمی مدرس: جامعہ حرا نجم العلوم، مہاپولی ۔ مدیر: ماڈرن پرنٹرس، ممبئی ۔ مزید مطالعہ کریں ۔۔۔۔۔۔۔وہ جس کی آمد سے چاروں جانب ہے جگ میں تازہ بہار تم ہو
تِرا ہی نام ہر دل کی صدا ہے
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
11
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9