Fatwa #1719
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
عورت کو اگر داڑھی مونچھ کے بال نکل آئیں تو ان کو دور کردینا مستحب ہے
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
5,240
سوال (Question):
عورت کو اگر داڑھی مونچھ کے بال نکل آئیں تو ان کو دور کردینا مستحب ہے
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
عورت کو اگر داڑھی مونچھ کے بال نکل آئیں تو ان کو دور کردینا مستحب ہے
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ اج کل جو عورتوں میں مونچھوں کے بال اتروانے کا رواج ہے کیا وہ جائز ہے؟ برائے کرم جواب عطا فرمائیں۔ الجوابــــــــــــــــــــــ عورت کو اگر مونچھ کے بال یا داڑھی کے بال نکل آئیں تو ان بالوں کو کسی تدبیر سے ہٹا دینا مستحب ہے۔امام اہلِ سنت اعلی حضرت امام احمد رضا قدس سرہ العزیز تحریر فرماتے ہیں: “تبیین المحارم و ردالمحتار میں ہے: ازالۃ الشعر من الوجہ حرام الا اذا نبتت للمرأۃ لحیۃ اوشوارب فلا تحرم ازالتہ بل تستحب۔” (رسالہ لمعة الضحی فی اعفاء اللحی، مشمولہ فتاوی رضویہ ج٩ نصف اول ص ١٣٠) واللہ سبحانہ و تعالی اعلم کتبہ: محمد نظام الدین قادری، خادم درس و افتاء دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی، بستی۔ یوپی۔ ١١/رمضان المبارک ١۴۴٣ھ// ١٣/اپریل ٢٠٢٢ء
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9