Fatwa #2039
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
فاسِق کے ذبیحہ کا حکم | کیا فاسق کا ذبح کیا یوا کھاناحلال ہے ؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
7,904
سوال (Question):
فاسِق کے ذبیحہ کا حکم | کیا فاسق کا ذبح کیا یوا کھاناحلال ہے ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
فاسِق کے ذبیحہ کا حکم | کیا فاسق کا ذبح کیا یوا کھاناحلال ہے ؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ : کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ فاسق بندہ قربانی کا جانور ذبح کر سکتا ہے مطلب اس کا ذبیحہ حلال ہو گا یانہیں؟ (سائل حبیب الرحمن چکوال) وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ الجـــــوابــــــــــــ” بعون الملک الوھّاب فاسق قربانی کا جانور ذبح کرسکتا ہے اور اس کا ذبیحہ بھی حلال ہے کھانے میں کوئ حرج نہیں ہے- امام اہلسنت مجدد دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسی طرح کے ایک سوال کے جواب میں تحریر فرماتے ہیں، کہ دین سماوی شرط ہے اعمال شرط نہیں، فاسق ہے مستحق عذاب جہنم ہے، مگر اس کے ہاتھ کا ذبیحہ درست ہے- (فتاویٰ رضویہ جلد ۲۰، صفحہ۲۵۳- رضا فاؤنڈیشن لاہور) واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم ﷺ کتبــــہ :ابورضامحمد عمران عطاری عفی عنہ
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9