Fatwa #1266
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
فرض،شرط اور واجب کی تعریف کیا ہے ؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
12,081
سوال (Question):
فرض،شرط اور واجب کی تعریف کیا ہے ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
فرض،شرط اور واجب کی تعریف کیا ہے ؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ فرض ، شرط ، واجب تینوں کی تعریف مع مثال پیش کریں؟ سائله : حسن آرا کٹواں بنارس U. P. INDIA وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــ فرض : جودلیل قطعی سے ثابت ہو یعنی ایسی دلیل جس میں کوئی شبہ نہ ہو. (فتاوی فقیہ ملت ج :1 ص :203) شرط : وہ شی جو حقیقت شی میں داخل نہ ہو لیکن اس نے بغیر شی موجود نہ ہو جیسے نماز کےلئے وضو وغیرہ. (ماخوذ از فتاوی رضویہ ج : 10 ص :786) واجب : وہ جس کی ضرورت دلیل ظنی سے ثابت ہو. (فتاوی فقیہ ملت ج :1 ص :204) کتبہ : گدائے حضور رئیس ملت محمد عرف صدام حسين احمد قادري ميراني فيضي
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9