Fatwa #2741
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
فرض نماز کے بعدفورا درود شریف کا پڑھنا کیسا ہے؟ از مفتی نظام الدین رضوی صاحب
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
5,990
سوال (Question):
فرض نماز کے بعدفورا درود شریف کا پڑھنا کیسا ہے؟ از مفتی نظام الدین رضوی صاحب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
فرض نماز کے بعدفورا درود شریف کا پڑھنا کیسا ہے؟
فرض نماز کے ختم ہونے کے بعد اکثر مسجدوں میں ہمارے یہاں صلی اللہ علیک یا رسول اللہ بآواز بلند سب مل کر پڑھتے ہیں تو ایسا کرنا کیسا ہے ؟ الجواب : جی کوئی بات نہیں ہے۔ سلام پھیرنے کے بعد امام نے سلام پھیر لیا دونوں طرف تو اب اس کے بعد آپ درود شریف پڑھ سکتے ہیں یہ مستحب ہے، جائز و درست ہے۔ حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم عموما سلام پھیرنے کے بعد اللہ اکبر اللہ اکبر پڑھا کرتے تھے ۔ تو کبھی اللہ اکبر کہ لیا کریں تاکہ حضور کی سنت ادا ہو اور کبھی درود شریف پڑھ لیا کریں تاکہ سرکار کا ہم پر جو حق ہے وہ حق بھی ادا ہو ۔ کتبہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارک پور ۔ ( ماخوذ از بزم سوالات )
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
11
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9