Fatwa #2653
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
فون پر بات کرتے وقت قطرات نکل آئیں تو کیا غسل فرض ہوگا یا نہیں ؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
6,185
سوال (Question):
فون پر بات کرتے وقت قطرات نکل آئیں تو کیا غسل فرض ہوگا یا نہیں ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
فون پر بات کرتے وقت قطرات نکل آئیں تو کیا غسل فرض ہوگا یا نہیں ؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ فون پر بات کرتے وقت قطرات نکل اۓ تو کیا غسل فرض ہوگا یا نہیں ہوگا ، سائل ساہل علی، و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہالجواب ھو الھادی الی الصواب
فون پر بات کرتے وقت قطرات نکل جائیں اگر وہ قطرات پیشاب یا مذی کے ہیں تو غسل فرض نہیں مگر جتنے حصہ میں لگ جاۓ اتنے حصہ کو دھوکر پاک کرلیا جاۓ۔ اگر وہ قطرات شہوت کے ساتھ نکلے اور وہ منی ہو تو غسل واجب ہوگا ۔ واللہ اعلم بالصواب کتبہ : علامہ مفتی دانش حنفی ہلدوانی نینیتال
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
11
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9