صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ

Masail World Portal

Masail World Darul Ifta
Home Fatawa Archive Fatawa Categories Topic Directory Research Articles Islamic Books About Us
Ask Question Online

Darul Ifta Ahl-e-Sunnat Portal

Fatwa #1032 تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:

قبر پر تختہ رکھنے کا طریقہ کیا ہے از مفتی محمد ارشاد رضا علیمی

Questioner: Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh Date: September 18, 2025
0 4,150

سوال (Question):

قبر پر تختہ رکھنے کا طریقہ کیا ہے از مفتی محمد ارشاد رضا علیمی

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):

قبر پر تختہ رکھنے کا طریقہ کیا ہے

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ قبر پر تختہ رکھنے کا طریقہ کیا ہے ۔ کبھی سرہانے کی طرف سے کبھی پاؤں کی طرف سے بہتر کون سا طریقہ ہے ۔ المستفتی: عبد الخالق نقشبندی وعليكم السلام باسمه تعالى وتقدس الجواب بعون الهادى الى الحق والصواب: تختے مرد اور عورت دونوں کو سرہانے ہی کی طرف سے دینے چاہیے یہی طریقہ بہتر ہے ۔ تاجدار اہلسنت سرکار مفتی اعظم ہند قدس سرہ العزیز سے اسی طرح کا سوال ہوا کہ”مرد کو تختے کس جانب سے دیئے جائیں سرہانے سے یا پائنتی سے ؟ یوں ہی عورت کو-آپ عليه الرحمه تحریر فرماتے ہیں”جواب:- دونوں کو سرہانے سے ۔ واللہ تعالی اعلم”(فتاوی مصطفویہ ص ۲۷۱/مکتبہ فقیہ ملت دہلی) واللہ تعالی اعلم بالحق والصواب ۔ کتبہ محمد ارشاد رضا علیمی غفرلہ خادم دار العلوم نظامیہ نیروجال،راجوری،جموں وکشمیر ۲۷/جمادی الاولی ۱۴۴۳ھ مطابق ۱/جنوری ۲۰۲۲ء الجواب صحيح محمد نظام الدین قادری خادم درس وافتا جامعہ علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپی

دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ) تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh