Fatwa #1004
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
قبر پر صلاة وسلام پڑھنا کیساہے ؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
10,810
سوال (Question):
قبر پر صلاة وسلام پڑھنا کیساہے ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
قبر پر صلاة وسلام پڑھنا کیساہے ؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کی کوئی شخص انتقال ہونے سے پہلے اس نے اپنے لڑکے سے کہا میری قبر پر آکر نعت سنانا اور سلام پڑھنا تو کیا اس کے مرنے کے بعد اس کی قبر پر نعت اور سلام پڑھ سکتے ہیں کی نہیں جواب عنایت فرمائیں سائل سید عالم رضا رضوی ۔ وعليـــــــكم الســـــلام ورحمة اللّہ وبرکاتہ الجواب بعون الملک الوھاب صورت مذکورہ میں جواب یہ ہےکہ قبر پر نعتِ رسولﷺ اور صلاة و سلام پڑھ سکتے ہیں بلکہ جائز و مستحسن ہے . جیساکہ حضور فقیہ ملت حضرت علامہ مفتی جلال الدین احمد امجدی علیہ الرحمۃ تحریر فرماتے ہیں قبرستان میں جہاں کہ مردے دفن کئے جاتے ہیں وہاں بھی صلوٰۃ و سلام پڑھنا جائز و مستحسن ہے کہ پڑھنے والوں کو ثواب ملے گا اور مردوں کو فائدہ پہنچے گا .اھ ((فتاویٰ فیض الرسول جلد دوم ص ۶۵۳, مکتبہ شبیر برادرز اردو بازار لاہور)) واللّٰہ تعالیٰ اعلم، بالصواب ۔ کتبہ : فقیر محمــــــــد نورجمال رضوی دیناج پوری
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9