Fatwa #1086
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
قرآن خوانی میں سب لوگوں کو بلند آواز سے قرآن مجید پڑھنا کیسا ہے؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
10,298
سوال (Question):
قرآن خوانی میں سب لوگوں کو بلند آواز سے قرآن مجید پڑھنا کیسا ہے؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
قرآن خوانی میں سب لوگوں کو بلند آواز سے قرآن مجید پڑھنا کیسا ہے؟
الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــ ناجائز و حرام ہے. بہار شریعت حصہ سوم صفحہ 102 میں بحوالہ در مختار ہے کہ مجمع میں سب لوگ بلند آواز سے قرآن مجید پڑھیں یہ حرام ہے. اکثر تیجوں میں سب بلند آواز سے پڑھتے ہیں یہ حرام ہے. اگر چند شخص پڑھنے والے ہوں تو حکم ہے کہ آہستہ پڑھیں. انتھی بالفاظہ ۔ ھذا ما عندی والعلم بالحق عند اللہ تعالیٰ ورسولہ الاعلی جل جلالہ وصلی المولی تعالی علیہ وسلم کتبــــــہ : مفتی جلال الدین احمد الامجـــــــــدی ماخوذ از فتاویٰ فیض الرسول جلد 1 صفحہ 249
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9