Fatwa #819
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
قرآن شریف کی سی ڈی کو بغیر وضو چھونا کیسا ہے؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
8,180
سوال (Question):
قرآن شریف کی سی ڈی کو بغیر وضو چھونا کیسا ہے؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
قرآن شریف کی سی ڈی کو بغیر وضو چھونا کیسا ہے؟
سوال : ہمارے پاس قرآن کی (سی ڈی) یا (ڈی وی ڈی) ہے تو کیا اس کو ہم بے وضو یا بے غسل چھو سکتے ہیں جبکہ ان کے حروف ظاہر نہیں ہوتے لیکن کمپیوٹر پر وہ دکھتے ہیں؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــ ادب یہ ہے کہ اس کو بے وضو نہیں چھونا چاہیے، ہاں اگر وہ غلاف میں ہے یعنی بکس میں ہے تو اس کو بکس کے ساتھ چھو سکتے ہیں اور پکڑ سکتے ہیں، لیکن اگر سی ڈی کو بکس سے نکالنا ہو تو باوضو رہنا چاہیے. کیونکہ ان حروف کو دیکھیں یا نہ دیکھیں لیکن ہم کو تو اتنا معلوم ہے کہ اس کے اندر قرآن پاک کے حروف منقوش ہیں، لہذا احتیاط اور بہتر یہ ہے کہ اگر بے وضو ہو تو اس کو کپڑے اور رومال وغیرہ کے سہارے چھوئیں ۔ واللہ تعالی اعلم کتبہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9