Fatwa #810
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
قرآن پاک دل ہی دل میں پڑھنا کیسا ہے؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
7,172
سوال (Question):
قرآن پاک دل ہی دل میں پڑھنا کیسا ہے؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
قرآن پاک دل ہی دل میں پڑھنا کیسا ہے؟
الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــ دل ہی دل میں پڑھنا بھی ثواب کا باعث ہے، مگر اتنا زور سے ہو کہ خود سن سکے تو وہ تلاوت قرآن بھی ہے اور اس میں زیادہ ثواب بھی ۔ واللہ تعالی اعلم کتبـــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپو ر
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9