Fatwa #1695
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
قرآن پاک میں کل کتنے سجدے ہیں اورکس کس سورت میں ہیں؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
12,431
سوال (Question):
قرآن پاک میں کل کتنے سجدے ہیں اورکس کس سورت میں ہیں؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
قرآن پاک میں کل کتنے سجدے ہیں اورکس کس سورت میں ہیں؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ. کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ قرآن پاک میں کل کتنے سجدے ہیں اورکس کس سورت میں ہیں؟ (سائل محمد ممتاز عطاری پاکستان) و علیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ الجواب بعون الملک الوھّاب احناف کے نزدیک قرآن کریم میں چودہ آیتیں ہیں جن کے پڑھنے یاسننے سے سجدۂ تلاوت واجب ہو جاتا ہے:جن کی تفصیل درج ذیل ہے . (1)سجدہ پارہ 9 سورۂ اعراف میں (2)سجدہ پارہ 13 سورۂ رعدمیں (3)سجدہ پارہ 14 سورۂ نحل میں (4)پارہ 15 سورۂ بنی اسرائیل میں* (5) پارہ 16 سورۂ مریم میں (6) پارہ 17 سورۂ حج میں 17پارہ کے آخر میں ایک سجدہ اور بھی ھے جو امام شافعی کے نزدیک ھے ۔ (7) پارہ 19 سورۂ فرقان میں (8) پارہ 19 سورۂ نمل میں ( 9) پارہ21سورۂ السجدہ میں (10) پارہ 23سورۂ ص میں (11) پارہ 24 سورۂ حم السجدہ میں ( 12) پارہ 27سورۂ نجم میں ( 13) پارہ 30 سورۂ انشقاق میں ( 14) پارہ 30سورۂ اقراءمیں واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم ﷺ کتبہ :ابورضا محمد عمران عطاری مدنی
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9