صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ

Masail World Portal

Masail World Darul Ifta
Home Fatawa Archive Fatawa Categories Topic Directory Research Articles Islamic Books About Us
Ask Question Online

Darul Ifta Ahl-e-Sunnat Portal

Fatwa #24 تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:

قرض سے نجات کا وطیفہ | قرض اتارنے کا وظیفہ

Questioner: Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh Date: September 18, 2025
0 7,447

سوال (Question):

قرض سے نجات کا وطیفہ | قرض اتارنے کا وظیفہ

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):

قرض سے نجات کا وطیفہ | قرض اتارنے کا وظیفہ

ہمارے آ قا سرکار دوعاالم صلی اللہ علیہ وسلم نے قرض اور غم سے نجات کے لئے بہت ساری دعایین امت کو تعلیم فرمایا ہے ۔قرض سے نجات کے لیے اپنے ایک صحابی حضرت ابو اسامہ کو ئی دعا بتئا کہ ہر روز صبح و شام سات سات بار پڑھ لئا کریں تو اس سے تمام غم ،پریشانیاں دور ہوں گی اور قرض کی بلا سے چھٹکارا ملے گا ۔ وہ دعا یہ ہے۔

اللھم انی اعوذبک من الھم والحزن واعوذبک من العجز والکسل و اوعوذبک من الجبن و البخل واعوذبک من غلبۃ الدین و قھر الرجال [ابوداود]

ترجمہ: اے اللہ میں تیری پناہ چاہتا ہوں فکر اور غم سے ،تیری پناہ چاہتا ہوں کم ہمتی اور سستی سے،تیری پناہ اہتا ہوں بزدلی اور بخل سے،تیری پناہ چاہتا ہوں قرض کے غلبہ اور لوگوں کے ظلم و ستم سے۔

دوسرا وظیفہ

نبی کریم ﷺ نے حغرت علی رضی اللہ عنہ کو ہر نماز کے بعد یہ دعا پڑھنے کی تعلیم عطا فرمائ ۔ کہ ہر نماز کے بعد سات مرتبہ اس دعا کو پڑھتے رہیں اگر پہاڑ کے برابر بھی قرض ہوگا تو ان شاؑاللہ جلد سے جلد قرض سے نجات پا جاو گے ۔ دعا یہ ہے 

اللھم اکفنی بحلالک عن حرامک واغننی بفضلک عمن سواک 

ترجمہ : اے اللہ مجے اپنا حلال رزق دے کر حرام ست بچا لے ،اور اپنے فضل سے دوسروں سے بے نیاز رکھ۔۔ یہ ایسی دعاییں ہیں کی ان شاٗ اللہ بہت فائدہ حاصل ہوگا ۔

خاص طور پر اس دعا کو ہر نماز کے بعد پڑھنے کی عادت بنا لیں ان شاء اللہ کبھی محتاجی نہیں آئے گی ۔ 

ترتیب : مولانا اظہر علیمی 

دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ) تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh