صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ

Masail World Portal

Masail World Darul Ifta
Home Fatawa Archive Fatawa Categories Topic Directory Research Articles Islamic Books About Us
Ask Question Online

Darul Ifta Ahl-e-Sunnat Portal

Fatwa #68 تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:

مریضانِ محبت کو دوا کی کیا ضرورت ہو

Questioner: Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh Date: September 18, 2025
0 6,352

سوال (Question):

مریضانِ محبت کو دوا کی کیا ضرورت ہو

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):

جو ان کے در پہ پہنچے کیا اسے جنت کی حاجت ہو مریضانِ محبت کو دوا کی کیا ضرورت ہو

مدینے کی زیارت کی ملی مجھ کو اجازت ہو توسل سے اسی کے مل گئی حج کی سعادت ہو ہوں سب بیدار سوئے‘ مہرِ طیبہ کی جو طلعت ہو ہو یثرب بھی مدینہ سرورِ دیں کی جو ہجرت ہو دعا طیبہ کی مانگو جب کبھی وقتِ اجابت ہو غمِ طیبہ اٹھائو جب کبھی احساسِ فرقت ہو ملی ساری خوشی سرکارِ طیبہ کی بہ دولت ہو ٹلی ان کے تصدق ساری کی ساری مصیبت ہو نہ ازواجِ نبی کو موردِ الزام ٹھہرائو کہ فوراً آسماں سے نازل آیاتِ طہارت ہو ولاے مصطفی میں ہار جائے جاں کی جو بازی وہ ہو حقدارِ جنت اور حقدار اُس کی جنت ہو لٹا دے جان ان کے وعدۂ دیدار پہ سرورؔ یقینًا بار آور دم میں یہ تیری تجارت ہو  

سرور اعظمی کی لکھی ہوئ نعتیں مطالعہ کریں

جو ان کے در پہ پہنچے کیا اسے جنت کی حاجت ہو مریضانِ محبت کو دوا کی کیا ضرورت ہو مدینے کی زیارت کی ملی مجھ کو اجازت ہو توسل سے اسی کے مل گئی حج کی سعادت ہو ہوں سب بیدار سوئے‘ مہرِ طیبہ کی جو طلعت ہو ہو یثرب بھی مدینہ سرورِ دیں کی جو ہجرت ہو دعا طیبہ کی مانگو جب کبھی وقتِ اجابت ہو غمِ طیبہ اٹھائو جب کبھی احساسِ فرقت ہو ملی ساری خوشی سرکارِ طیبہ کی بہ دولت ہو ٹلی ان کے تصدق ساری کی ساری مصیبت ہو نہ ازواجِ نبی کو موردِ الزام ٹھہرائو کہ فوراً آسماں سے نازل آیاتِ طہارت ہو ولاے مصطفی میں ہار جائے جاں کی جو بازی وہ ہو حقدارِ جنت اور حقدار اُس کی جنت ہو لٹا دے جان ان کے وعدۂ دیدار پہ سرورؔ یقینًا بار آور دم میں یہ تیری تجارت ہو مزید مطالعہ کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔

جسے کہتی ہے دنیا آفتابِ ہاشمی تم ہو

تِرا ہی نام ہر دل کی صدا ہے

دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ) تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh