Fatwa #2529
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
مسافر نے مقیم امام کے پیچھے دو رکعت پڑھ کرسلام پھیر دیا تو ؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
11,186
سوال (Question):
مسافر نے مقیم امام کے پیچھے دو رکعت پڑھ کرسلام پھیر دیا تو ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
مسافر نے مقیم امام کے پیچھے دو رکعت پڑھ کرسلام پھیر دیا تو ؟
مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی۔ ایک شخص مسافر تھا مسجد میں نماز پڑھنے گیا امام کی دو رکعت ہو گئی تھی وہ شخص تیسری رکعت میں شامل ہوگیا اور چوتھی رکعت میں سلام پھیر دیا تو کیا اسکی نماز ہوگئی یا نہیں؟ المستفتی: نور محمد دیوریا یوپی انڈیا۔ بسم اللہ الرحمٰن الرحیمالجواب بعون الملک الوھاب
نہیں کہ امام کی اقتدا کے سبب اس پر چار رکعت پڑھنا فرض تھا۔ بحر الرائق میں ہے: (قوله: ولو اقتدى مسافر بمقيم في الوقت صح وأتم) ؛ لأنه يتغير فرضه إلى الأربع للتبعية كما تتغير نية الإقامة لاتصال المغير بالسبب، وهو الوقت وفرض المسافر قابل للتغير حال قيام الوقت كنية الإقامة فيه.” اھ (ج٢، ص٢٣٥, ٢٣٦ كتاب الصلاة ، باب صلاة المسافر، مطبوعہ دار الكتب العلميه بيروت لبنان) مراقی الفلاح شرح نور الایضاح میں ہے: ”وإن اقتدى مسافر بمقيم” يصلي رباعية ولو في التشهد الأخير “في الوقت صح” اقتداؤه “وأتمها أربعا” تبعا لإمامه واتصال المغير بالسبب الذي هو الوقت. ” اھ (ص١٦٤, ٦٥، كتاب الصلاة ، باب صلاة المسافر، مطبوعہ دار الكتب العلمية بيروت لبنان) واللہ تعالیٰ ورسولہﷺ اعلم بالصواب۔ کتبہ: محمد صدام حسین برکاتی فیضی۔ خادم میرانی دار الافتاء جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا۔ ٩ صفر المظفر ١٤٤٥ھ مطابق ٢٧ اگست ٢٠٢٣ء ميراني دار الافتاء
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
11
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9