Fatwa #1092
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
مسجد کے حوض میں پاخانہ / نجاست پڑ گئی تو اس کے پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
11,094
سوال (Question):
مسجد کے حوض میں پاخانہ / نجاست پڑ گئی تو اس کے پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
مسجد کے حوض میں پاخانہ / نجاست پڑ گئی تو اس کے پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے
سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرح متین اس مسئلہ میں کہ مسجد کے حوض میں پاخانہ نجاست پڑ گئی ہے تو اس کے پاک کرنے کا کیا حکم ہے مسئلہ تحریر فرما کر ثواب دارین حاصل کریں؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــ اصل یہ ہے کہ پہلے نجاست کا نکالنا ضروری ہے ، اور بہترین صورت اطمینان دل کے لیے یہ ہے کہ قدرے کیچڑ وغیرہ بھی نکالا جائے اور پانی جس قدر ہو اندازہ سے نکالا جائے تو وہ حوض پاک ہو جائے گا ۔ واللہ تعالی اعلم کتبــــــــــــــــــــہ : الفقیر ابو الخیر محمد نور اللہ النعیمی غفر لہ
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9