Fatwa #709
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
مشرکین کی بخشش تحت قدرت باری تعالی ہے یا نہیں
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
5,725
سوال (Question):
مشرکین کی بخشش تحت قدرت باری تعالی ہے یا نہیں
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
مشرکین کی بخشش تحت قدرت باری تعالی ہے یا نہیں
الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ بےشک مشرکن کی بخشش تحت قدرت باری تعالیٰ ہے ۔ شرح مقاصد الطالبین فی علم اصول الدین میں ہے ” اتفقت الامۃ ان اللہ تعالیٰ لا یغفر عن الکفر قطعا وان جاز عقلا “ (بحوالہ سبحان السبوح) لیکن ان کی مغفرت کا وقوع محال ہے ۔ اللہ تعالی کے فرمان : ان للہ لا یغفر ان یشرک بہ ” حاصل یہ ہے کہ مغفرت مشرکین عقلا ممکن بالذات اور شرعا محال بالغیر ہے ۔ وھو تعالی اعلم کتبہ : مفتی غلام جیلانی مدرس دارالعلوم فیض الرسول براؤں شریف 19 رجب المرجب 1393 ہجری
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9