Fatwa #2431
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
منقبت وارث پاک رحمۃ اللہ علیہ | گلِ باغِ علی ، حاجی وارث علی
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
5,180
سوال (Question):
منقبت وارث پاک رحمۃ اللہ علیہ | گلِ باغِ علی ، حاجی وارث علی
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
قدوۃ السالکین، زبدۃ العارفین ، بانیِ سلسلہ عالیہ وارثیہ، امام الاولیاء، آل سید الشہداء امامِ حسین حضرت حاجی حافظ سید وارث علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ۔ ۔۔۔
گلِ باغِ علی ، حاجی وارث علی مہکے دل کی کلی حاجی وارث علی
میں بھی مخمورِ چشمِ ولایت رہوں اک نگاہِ جلی ! حاجی وارث علی
غنچۂِ ذکر تیرا کھلا ہے جہاں بادِ رحمت چلی حاجی وارث علی
ہو معطر ، ترے مشکِ فیضان سے آرزو کی گلی حاجی وارث علی
سائبانِ دعا جس پہ چھایا ترا دھوپ ، غم کی ٹلی حاجی وارث علی
سارا جگ تیری عظمت کا ہے معترف کہتے ہیں سب ولی حاجی وارث علی
نظمِ سیفی پہ ہے یہ بہارِ کرم کیا ہی پھولی پھلی حاجی وارث علی
سید شاکر حسین سیفی صدر شعبۂِ افتاء دارالعلوم محبوب سبحانی ممبئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انڈیا ٢/١/١٤٤٤ھ۔۔۔۔۔31/8/2022ع
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
11
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9