Fatwa #860
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
موبائل میں کالر ٹون کی جگہ قرآن مجید کی قراءت یا نعت رکھنا کیسا ہے ؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
13,003
سوال (Question):
موبائل میں کالر ٹون کی جگہ قرآن مجید کی قراءت یا نعت رکھنا کیسا ہے ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
موبائل میں کالر ٹون کی جگہ قرآن مجید کی قراءت یا نعت رکھنا کیسا ہے ؟
سوال : موبائل میں کالر ٹون کی جگہ قرآن مجید کی قرات یا نعت نبی رکھی جائے تو اس میں کوئی قباحت ہے یا نہیں؟ الجوابــــــــــــــــــــــ کالر ٹون کی جگہ قرآن مجید کے قراءت یا نعت نبی کا نغمہ سیٹ کرنے کی اجازت ہے ۔ موبائل سے گھنٹی کی جگہ قرآن پاک کی آواز سننے میں آئے اس میں کوئی خرابی نہیں یہی حکم رنگ ٹون کا بھی ہے، البتہ استنجا خانے یا غسل خانے میں یا جو بے ادبی کی جگہیں ہیں وہاں ذکر الہی، نعت نبی یا تلاوت قرآن مجید منع ہے نا جائز ہے ۔ اس لیے رنگ ٹون کی عام اجازت نہیں دی جاسکتی ہے، جو محتاط ہیں اور مسائل شرعیہ سے واقف ہیں ان کو اجازت ہے کہ وہ ایسی جگہوں پر جانے سے پہلے موبائل کا سوئچ آف کر لیتے ہیں ۔ عوام بھی اگر سوئچ آف کر کے جانے کا التزام کریں تو انہیں بھی اجازت ہے ۔ واللہ تعالی اعلم کتبــــــــــــــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9