Fatwa #1087
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
نفل نماز پڑھنا ضروری ہے یا نہیں ؟ / نماز کے مسائل
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
10,404
سوال (Question):
نفل نماز پڑھنا ضروری ہے یا نہیں ؟ / نماز کے مسائل
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
نفل نماز پڑھنا ضروری ہے یا نہیں ؟
سوال : ظہر مغرب اور عشاء کی سنتوں کے بعد نفل نماز پڑھنا ضروری ہے یا نہیں؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــ نفل نماز کا پڑھنا ضروری نہیں بلکہ بہتر ہے. ہاں اگر نفل نماز پڑھنا شروع کر دے تو اس کا پورا کرنا ضروری ہے. اور شروع کر کے توڑ دے تو اس کا دوبارہ پڑھنا ضروری ہے. درِ مختار میں ہے لزمه نفل شرع فيه بتكبيرۃ الاحرام او بقيام الثالثۃ شروعاصحيحا قصدا ولا عند غروب وطلوع واستواء علی الظاہر فان افسده حرم لقوله تعالى ولا تبطلوا اعمالكم الا بعذر ووجب قضاءہ ملخصا ١ھ. وهو تعالى اعلم بالصواب کتبــــــــــہ : مفتی جلال الدین احمد الامجـــــدی ماخوذ از فتاویٰ فیض الرسول جلد 1 صفحہ 376
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9