Fatwa #1306
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
نماز میں انگلی چٹکانا مکروہ تحریمی ہے از مفتی صدام حسین فیضی
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
6,480
سوال (Question):
نماز میں انگلی چٹکانا مکروہ تحریمی ہے از مفتی صدام حسین فیضی
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
نماز میں انگلی چٹکانا مکروہ تحریمی ہے
کیا فرماتے ہیں علمائے دین کہ نماز کے درمیان انگلی چٹکانا کیسا ہے؟ سائلہ سروری احمد رام گڑھ جھارکھنڈ انڈیا۔ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب صورت مستفسرہ میں انگلی چٹکانا مکروہ تحریمی ہے فتاوی ھندیہ میں ہے: ” وَيُكْرَهُ أَنْ يُشَبِّكَ أَصَابِعَهُ وَأَنْ يُفَرْقِعَ. كَذَا فِي فَتَاوَى قَاضِي خَانْ “ اھ ( جلد١ صفحہ١٠٦ کتاب الصلاۃ، الباب السابع فیما یفسد الصلاۃ وما یکرہ فیھا، الفصل الثاني ۔ دار الفکربیروت) بہار شریعت میں ہے :” انگلیاں چٹکانا، انگلیوں کی قینچی باندھنا یعنی ایک ہاتھ کی انگلیاں دوسرے ہاتھ کی انگلیوں میں ڈالنا، مکروہ تحریمی ہے ” اھ (حصہ سوم ، مکروہات کا بیان جلد١ صفحہ٦٢٥) حضور اعلی حضرت رضی اللہ تعالی عنہ تحریر فرماتے ہیں:” نماز میں انگلی چٹخانا گناہ وناجائز ہے “اھ (فتاویٰ رضویہ مترجم جلد اول حصہ ب صفحہ ١٠٢٢) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔ کتبہ : گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی خادم میرانی دار الافتاء
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9