Fatwa #1365
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
نماز میں سجدہ تلاوت میں ایک کی جگہ دو سجدے کر لے تو کیا حکم؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
13,635
سوال (Question):
نماز میں سجدہ تلاوت میں ایک کی جگہ دو سجدے کر لے تو کیا حکم؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
نماز میں سجدہ تلاوت میں ایک کی جگہ دو سجدے کر لے تو کیا حکم؟
سوال : نماز تراویح میں امام سجدہ تلاوت میں ایک کی جگہ دو سجدے کرے تو کیا حکم ہے؟ الجوابـــــــــــــــــــ نماز تراویح میں جس نے ایک سجدہ تلاوت کی جگہ بھول کر دو سجدے کر لیا وہ سجدہ سہو کر لے کہ نماز میں جو رکن مکرر مشروع نہ ہوا اسے دوبارہ کرنے سے سجدہ سہو واجب ہوتا ہے. فتاوی عالمگیری میں ہے ” وکذا اذا سجد في موضع الركوع او رکع في موضع السجود اوكرر ركنا او قدم الركن او اخر ففي هذه الفصول كلها يجب سجود السهو. ١ھ. (ج١ ص 127) واللہ تعالی اعلم کتبــــــــــہ : فیاض احمد برکاتی مصباحی الجواب صحیح : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9