Fatwa #638
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
نماز کی حالت میں داڑھی چھپانا کیسا ہے ؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
7,351
سوال (Question):
نماز کی حالت میں داڑھی چھپانا کیسا ہے ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
نماز کی حالت میں داڑھی چھپانا کیسا ہے ؟
الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نماز کی حالت میں داڑھی چھپانا جائز ہے مگر بہتر ہے کہ بغیر عذر کے داڑھی کو نہ چھپایا جائے، کیونکہ نماز میں داڑھی چھپانے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا ہے، جس کی بناء پر علماے کرام نے اسے مکروہِ تنزیہی (یعنی شرعاً ناپسندیدہ عمل) قرار دیا ہے۔ چنانچہ فتاوی فقیہ ملت میں ہے : “بحالتِ نماز کان چھپانے میں حرج نہیں مگر داڑھی چھپانا مکروہ ہے کہ حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے۔ حدیث شریف میں ہے : “نھی رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم عن تغطیة الفم واللحیة اھ” (فتاوی فقیہ ملت جلد اول ص173 شبیر برادرز لاہور) ابو اطہر مفتی اظہر عطاری مدنی صاحب اپنے ایک فتویٰ میں لکھتے ہیں : “نماز میں داڑھی چھپانا تحریمی نہیں ہے”۔ (دارالافتاء فیضانِ شریعت) واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کتبہ : مفتی ابواسیدعبیدرضامدنی
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
11
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9