Fatwa #2704
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
نکاح کا خطبہ کب پڑھنا افضل ہے؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
11,763
سوال (Question):
نکاح کا خطبہ کب پڑھنا افضل ہے؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
نکاح کا خطبہ کب پڑھنا افضل ہے؟
علماۓ اکرام کی بارگاہ میں عرض ہیکہ نکاح کا خطبہ نکاح سے پہلے پڑھنا افضل ہے یا بعد میں ? اس کا جواب عطا فرمائیں:* المستفتی★ محمد جمیل قادری بنگال الجـــــوابـــــــــــــــ: بعون الملک الوہاب خطبۂ کاح ایجاب و قبول سے پہلے پڑھنا افضل ہے البتہ بعد میں بھی پڑھنے میں کوئی حرج نہیں جیساکہ خاتم المحققین علامہ ابن عابدین شامی قدس سرہ السامی ارشاد فرماتے ہیں کہ ” ( تقدیم خطبۃ) بضم الخاء ما یذکر قبل اجراء العقد من الحمد والتشھد ” اھ ( ج:4/ص:66/ کتاب النکاح/ دار عالم الکتب) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب کتبـــــہ:حضرت مفتی اسرار احمد نوری بریلوی صاحب قبلہ 4۔۔۔محرم الحرام۔۔۔1444ھ.3۔۔۔اگست۔۔۔2022۔۔۔بروز بدھ
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
11
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9