Fatwa #830
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
واٹس ایپ سے قرآن کی آیت شئیر کرنا کیسا ہے / مسائل ورلڈ
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
9,664
سوال (Question):
واٹس ایپ سے قرآن کی آیت شئیر کرنا کیسا ہے / مسائل ورلڈ
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
واٹس ایپ سے قرآن کی آیت شئیر کرنا کیسا ہے ؟
سوال : کیا واٹس ایپ سے قرآن کی آیت شئیر نہیں کر سکتے؟ کیا موبائل سے آیات کو مٹانا قرآن کو مٹانا ہے؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــ (1) استدلال وغیرہ کی ضرورت ہو تو آیت قرآنی کو سینڈ کر سکتے ہیں ۔ اور تلاوت مقصود ہو تو پورا قرآن پاک موبائیل میں محفوظ کرسکتے ہیں ۔ اور کوئی فرمائش کرے تو اس کے موبائل میں بھیج بھی سکتے ہیں ۔ ہاں استدلال اور تلاوت وغیرہ کی ضرورت نہ ہو تو بچنا چاہیے تاکہ وہ محو سے محفوظ رہے ۔ واللہ تعالی اعلم (2) موبائل کے حروف شعائ حروف ہوتے ہیں ۔ موبائل اوورلوڈ ہو جائے تو شعائ حروف کو محو کر دینے میں حرج نہیں، بچے تو بہتر ہے ۔ فتاویٰ عالمگیری میں اس کے متعلق جزئیہ موجود ہے ۔ واللہ تعالی اعلم کتبــــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9