Fatwa #2685
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
وتر میں اگر کوئی شخص دعا قنوت پڑھنا بھول جاۓ تو کیا کرے ؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
9,736
سوال (Question):
وتر میں اگر کوئی شخص دعا قنوت پڑھنا بھول جاۓ تو کیا کرے ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
وتر میں اگر کوئی شخص دعا قنوت پڑھنا بھول جاۓ تو کیا کرے ؟
سوال:حضرت وتر کی نماز جو عشاء میں پڑھی جاتی ہے اگر کوئی شخص دعا قنوت پڑھنا بھول جاۓ تو کیا کرے ؟الجواب
وترکی آخری رکعت میں دعاء قنوت پڑھے بغیر رکوع کرلے تو چونکہ قنوت پڑھنے کا محل فوت ہو چکا ہے اس لئے قنوت پڑھنے کے لئے دوبارہ وہ قیام کی طرف نہ لوٹے اور اپنی نماز بدستور جاری رکھے، البتہ سجدہ سہوکرلے ۔ در مختارج ١،کتاب الصلوۃ،باب الوتروالنوافل ص ٤٩٥،میں ہے: (ولونسیھ) ای القنوت (ثم تذکرہ فی الرکوع لایقنت ) فیھ لفوات محلھ (ولایعود الی القیام ) فی الاصح لان فیھ رفض الفرض للواجب (فان عاد الیھ وقنت ولم یعد الرکوع لم تفسد صلوتھ) لکون رکوعھ بعد قراء ۃ تامۃ(وسجدللسھو)۔ واللہ اعلم بالصواب – از۔۔ محمد مکی القادری عفی عنہ استاذ و مفتی الحنفیہ الاسلامیہ عربی گلرس اکیڈمی گورکھپور و صدر المدرسین دارالعلوم مرکز السنہ خلیل العلوم لکھنؤ یو پی
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
11
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9