Fatwa #2730
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
پینٹ یا پاجامہ فولڈ کر کے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟ مفتی نظام الدین رضوی
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
4,824
سوال (Question):
پینٹ یا پاجامہ فولڈ کر کے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟ مفتی نظام الدین رضوی
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
پینٹ یا پاجامہ فولڈ کر کے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟
حضرت ایک سوال یہ ہے اور آج کل عام طور سے زیادہ تر ہمارے جوانوں میں دیکھنے کو مل رہا ہے، پینٹ موڑ کر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟ ہمارے جوان حضرات کی زیادہ تر مسجدوں میں نیچے سے پینٹ لمبی ہوتی ہے تو ایک دو تین فولڈ کر لیتے ہیں موڑ لیتے ہیں تو پینٹ موڑ کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ الجواب :پینٹ یا پاجامے ٹخنوں سے اوپر تک ہی تیار کرائیں اور سلوائیں تاکہ موڑنے کی ضرورت نہ پیش آئے ۔موڑنے کی ضرورت اس وقت پیش آتی ہے جب وہ پینٹ ٹخنوں سے نیچے لٹک گئے ہوں اس وقت اگر آپ نے پینٹ درست نہیں کرایا تو موڑنا چاہیے جس طور پرموڑ ا عادتا موڑا جاتا ہے اور سلا جاتاہے اس طور پہ نہ موڑیے جس طور پر لوگ موڑتے ہیں یعنی الٹا موڑتے ہیں ۔ اور اس طرح سے موڑنا مکروہ تحریمی اور نماز واجب الاعادہ ہے ۔ واللہ تعالی اعلم کتبہ :مفتی نظام الدین صدر شعبہ افتا جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ ۔
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
11
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9