Fatwa #754
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
چاند پر رہنے والا انسان کتنے روزے رکھے گا ؟از مفتی نظام الدین رضوی
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Verified Hanafi Fiqh
تاریخ: September 18, 2025
0
10,868
سوال (Question):
چاند پر رہنے والا انسان کتنے روزے رکھے گا ؟از مفتی نظام الدین رضوی
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
چاند پر رہنے والا انسان کتنے روزے رکھے گا ؟
سوال :انسان اب چاند پر پہنچ چکا ہے ممکن ہے کوئی صورت ایسی نکل آئے کہ وہاں انسان رہنے بسنے لگیں تو وہاں رمضان کے روزے کتنے دن رکھیں گے؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــ ابھی تو اس کی حاجت نہیں، مگر شریعت کسی بھی صورت کے جواب سے عاجز نہیں، اگر کبھی چاند پر انسانی آبادی ہو جائے تو ظاہر یہ ہے کہ چاند برابر ان کے پیش نظر ہوگا اس لئے وہ ہمیشہ 30 دن کے روزے رکھیں گے ۔ واللہ تعالی اعلم ۔ کتبہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh