Fatwa #645
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
چوہے کا جھوٹا کھانا کیساہے ؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
8,200
سوال (Question):
چوہے کا جھوٹا کھانا کیساہے ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
چوہے کا جھوٹا کھانا کیساہے ؟
السلام علیکم کیا فرماتےہیں علماءکرام کہ اگر چوہا کسی کھانےوالی چیز سالن وغیرہ میں منہ ڈال دے تو کیا حکم ہے جواب عنایت فرمائیں علماءکرام براےکرم ۔ سائل;- حافظ ریحان رضا نوری وعليـــــــكم الســـــلام ورحمة اللّہ وبرکاتہ الجواب بعون الملک الوھاب چوہے کا جھوٹا کھانا مکروہ تنزیہی ہے ۔ جیسا کہ حضور صدر الشریعہ بدر الطریقہ حضرت علامہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ فرماتےہیں کہ گھر میں رہنے والے جانور جیسے بلّی، چوہا، سانپ، چھپکلی کا جھوٹا مکروہ ہے ۔ (بہار شریعت حصہ دوم,ص ۳۴۳ , آدمی اور جانوروں کے جھوٹے کا بیان, مکتبۃ المدینہ،) والله تعالی اعلم بالصواب کتبہ : اسیر حضور تاج الشریعہ محمد نور جمال رضوی دیناج پـور بنگال. ( ۵ صفر المظفر -۱۴۴۳ہجری بروز بدھ)
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
11
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9