Fatwa #910
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
کوئی سامان بیچا اور پورا پیسہ نہ ملا ہو تو اس پر زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
8,780
سوال (Question):
کوئی سامان بیچا اور پورا پیسہ نہ ملا ہو تو اس پر زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
کوئی سامان بیچا اور پورا پیسہ نہ ملا ہو تو اس پر زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟
سوال : میں نے اپنی زمین کا ایک حصہ بیچ دیا ہے جس کی پوری قیمت مجھے ابھی نہیں ملی ہے ۔ جو پیسے باقی ہیں کیا اس پر بھی زکاۃ دینی ہوگی؟ الجوابــــــــــــــــــــــــ جو زمین آپ نے بیچ دی ہے اس کی زکوۃ زمین کے دام پر واجب ہوگی. اس دام پر بھی جو اصول ہو چکا ہے اور اس دام پر بھی جو خریدار کے ذمہ باقی ہیں، آپ پورے دام کی زکوٰۃ ادا کریں ۔ واللہ تعالی اعلم سوال : میں نے ایک گاڑی اپنے استعمال کی نیت سے خریدی تھی، اسے بیچنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا لیکن اب میں اسے بیچنا چاہتا ہوں اب تک بیچی نہیں ہے تو کیا اس کی بھی زکاۃ دینی ہوگی؟ الجوابــــــــــــــــــــــــ اپنے استعمال میں رکھنے کے لیے سے جو گاڑی خریدی اس پر زکوۃ نہیں، گو اب آپ کا ارادہ اس کو بیچنے کا ہو ہاں جب وہ گاڑی فروخت ہو جائے تو اس کے دام پر زکوۃ واجب ہوگی ابھی تو روپے ثمن ہیں اور ثمن پر زکوۃ شرعاً واجب ہے ۔ واللہ تعالی اعلم کتبہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9