Fatwa #1788
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
کیا اللہ تعالی کے ہنسنے یا مسکرانے کا قرآن کریم یا حدیث سے کوئی ثبوت ہے؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
13,561
سوال (Question):
کیا اللہ تعالی کے ہنسنے یا مسکرانے کا قرآن کریم یا حدیث سے کوئی ثبوت ہے؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
کیا اللہ تعالی کے ہنسنے یا مسکرانے کا قرآن کریم یا حدیث سے کوئی ثبوت ہے؟
اس بارے میں اہل سنت وجماعت کا کیا عقیدہ ہے؟ آپ کے جواب کا منتظر، برائے کرم اس بارے میں رہنمائی فرماویں۔ المستفسر:حافظ محمد احسان جامعہ المرکز الاسلامی فضل پارک شاد باغ لاھور الجواب بتوفیق اللہ الملک الوھاب بسم الله الرحمن الرحيم مسلم شریف: ۱/۱۰۵ باب إثبات الشفاعة وإخراج الموٴحدین من النار پر ایک طویل حدیث میں اللہ تعالیٰ کے ہنسنے کا ذکر موجود ہے، فضحک ابن مسعود فقال: ألا تسألوني مم أضحک قالوا مم تضحک فقال: هکذا ضحک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فقالوا مم تضحک یا رسول اللہ فقال: من ضحک رب العالمین حین قال أتستہزئ مني وأنت رب العالمین فیقول: إني لا أستہزئ ولکني علی ما أشاء قادر (مسلم شریف) اہل سنت و جماعت کے نزدیک ضحک سے مراد اللہ تعالیٰ کا راضی ہونا اورخیر اور رحمت کا ارادہ کرنا ہے، حقیقی ضحک مراد نہیں ہے، قد قدمنا معنی الضحک من اللہ تعالی وهو الرضی والرحمة وإرادة الخیر لمن یشاء رحمتہ من عبادہ (حاشیہ مسلم) واللہ و رسولہ اعلم بالصواب مفتی عبداللطیف قادری مہتمم جامعہ المرکز الاسلامی فضل پارک شاد باغ لاھور
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9