Fatwa #702
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
کیا اہلِ تشیع اسلیے ماتم کرتے ہیں کہ ان کو حضرت بی بی زینب رضی اللہ عنھا کی بددعا ہے ؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
4,877
سوال (Question):
کیا اہلِ تشیع اسلیے ماتم کرتے ہیں کہ ان کو حضرت بی بی زینب رضی اللہ عنھا کی بددعا ہے ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
کیا اہلِ تشیع اسلیے ماتم کرتے ہیں کہ ان کو حضرت بی بی زینب رضی اللہ عنھا کی بددعا ہے ؟
الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــ جی بالکل ایساہی ہےکیونکہ اہلِ تشیع کی ہی کتب میں موجود ہے کہ ان کو حضرت سیدہ بی بی زینب رضی اللہ عنھا نے بددعا دی تھی قیامت تک پیٹنے کی ۔ مزید اس کی وضاحت شیعہ کتاب جلاءالعیون جلد دوم صفحہ 270 مترجم مطبوعہ لاہور میں دیکھی جا سکتی ہے ۔ واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ وسلم کتبــــــــــــــہ : مفتی ابو اسید عبیدرضامدنی
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9