Fatwa #818
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
کیا اہل حدیث بھی اہل سنت وجماعت ہیں؟ / مسائل ورلڈ
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
8,021
سوال (Question):
کیا اہل حدیث بھی اہل سنت وجماعت ہیں؟ / مسائل ورلڈ
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
کیا حکم ہے شریعت اسلامیہ کا اس بارے میں کہ کیا اہل حدیث بھی اہل سنت وجماعت ہیں؟
الجوابـــــــــــــــــــــــــــــ ہرگز نہیں، یہ قطعاً اہل سنت و جماعت سے نہیں. آج کل اہل حدیث ایک گمراہ فرقے کا نام ہے جو ہمارے عرف میں وہابی اور غیر مقلد کہلاتے ہیں، انہوں نے اپنا نام اہلحدیث رکھ لیا ہے ان کے بہت سے عقائد حدیث نبوی اور سنت رسول اللہ کے خلاف ہیں جن کی تفصیل امام احمد رضا قدس سرہٗ نے اپنے رسالہ ” الکوکبۃ الشہابیہ” اور رسالہ ” النھی الاکید ” اور رسالہ ” سبحان السبوح ” وغیرہ میں بیان فرمائی ہے ۔ ان کا عقیدہ ہے کہ نماز میں بیوی سے جماع کا اور گائے، بیل، بھینس، گدھے کا خیال آجائے تو نماز ہوجائے گی اور اللہ کی پناہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا خیال آجائے تو نماز نہ ہو گی بلکہ یہ خیال کفر تک کھینچ لے جائے گا ۔ قرآن و حدیث میں دور دور تک اس عقیدے کا کوئی نام و نشان نہیں، مگر ہیں اہلحدیث. یہی حال ان کے دوسرے عقائد باطلہ کا بھی ہے اس لیے ہر گز اہل حدیث نہیں بلکہ وہابی، غیر مقلد، گمراہ گمراہ گر بدعقیدہ ہیں ۔ واللہ تعالی اعلم کتبــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9