صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ

Masail World Portal

Masail World Darul Ifta
Home Fatawa Archive Fatawa Categories Topic Directory Research Articles Islamic Books About Us
Ask Question Online

Darul Ifta Ahl-e-Sunnat Portal

Fatwa #865 تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:

کیا بد مذہب کو سنیوں کے قبرستان میں دفن کر سکتے ہیں؟ / مسائل ورلڈ

Questioner: Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh Date: September 18, 2025
0 13,533

سوال (Question):

کیا بد مذہب کو سنیوں کے قبرستان میں دفن کر سکتے ہیں؟ / مسائل ورلڈ

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):

کیا بد مذہب کو سنیوں کے قبرستان میں دفن کر سکتے ہیں؟

سوال : حضرت آپ کی بارگاہ میں میرا ایک سوال ہے کہ کیا بد مذہب کو سنیوں کے قبرستان میں دفن کر سکتے ہیں جبکہ وہاں پر سنیوں کی تعداد زیادہ ہو اور بد مذہبوں کا کام نیا نیا ہو تو وہ ان کی میت کو لے کر سنیوں کے قبرستان میں آئیں تو کیا ان کو سنیوں کے قبرستان میں دفن ہونے کی اجازت دے سکتے ہیں؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــ بدمذہب کی بد مذہبی اگر کفر کی حد میں داخل ہو چکی ہو اور قبرستان خالص اہل حق، اہلسنت و جماعت کا ہو تو اس میں اس کی تدفین کا شرعی استحقاق نہیں ۔ بدمذہت اپنا انتظام الگ کر لیں ۔ ہاں اگر قبرستان مخلوط ہیں تو وہ اپنے حصے میں جو چاہے کریں ۔ واللہ تعالی اعلم کتبــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور

دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ) تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh