Fatwa #685
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
کیا جمعۃ المبارک کا خطبہ کتاب سے دیکھ کر پڑھ سکتے ہیں ؟
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Verified Hanafi Fiqh
تاریخ: September 18, 2025
0
12,812
سوال (Question):
کیا جمعۃ المبارک کا خطبہ کتاب سے دیکھ کر پڑھ سکتے ہیں ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
کیا جمعۃ المبارک کا خطبہ کتاب سے دیکھ کر پڑھ سکتے ہیں ؟
الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــ جمعۃ المبارک کا خطبہ کتاب سے دیکھ کر پڑھ سکتے ہیں لیکن زبانی پڑھنا سنت سے زیادہ موافقت رکھتا ہے ۔ چنانچہ سیدی اعلحضرت امام احمدرضا خان رضی اللہُ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں : “دیکھ کر اور زبانی نفس ادائے حکم میں یکساں ہیں مگر زبانی اوفق بالسنۃ ہے ۔” (فتاوی رضویہ جلد 8 صفحہ 438 رضافاؤنڈیشن لاہور) واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ وسلم کتبــــــــــــــــــــــــہ : مفتی ابو اسید عبیدرضامدنی
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh