Fatwa #666
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
کیا جنتیوں کی داڑھی ہوگی ؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
10,691
سوال (Question):
کیا جنتیوں کی داڑھی ہوگی ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
کیا جنتیوں کی داڑھی ہوگی ؟
الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــ جنت میں صرف حضرت آدم علیہ السلام کی داڑھی مبارک ہوگی , آپ علیہ السلام کے علاوہ کسی اور جنتی کی داڑھی نہیں ہو گی. چنانچہ فتاویٰ حدیثیہ میں ہے : “جنت میں حضرت آدم علیہ السلام کے سوا کسی کی داڑھی نہیں ہو گی “. (فتاویٰ حدیثیہ مترجم صفحہ 524 مکتبہ اعلحضرت لاہور) والسلام کتبہ : مفتی عبیدرضامدنی
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9