Fatwa #1693
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
کیا حقنہ لینے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے یہ حقہ کیا ہوتاہے؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
12,219
سوال (Question):
کیا حقنہ لینے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے یہ حقہ کیا ہوتاہے؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
کیا حقنہ لینے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے یہ حقہ کیا ہوتاہے؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،سوال عرض ہےکہ ہم نےسناہے کہ حقنہ لینے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے یہ حقہ کیا ہوتاہے؟ وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ الجواب حقنہ یعنی کسی دواکی بتی یا پچکاری پیچھے کے مقام میں چڑھانا جس سے اجابت ہوجائے،اس کو حقنہ کہتےہیں: (بہارشریعت حصہ5صفحہ987،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ) واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم ﷺ کتبہ : ابورضا محمد عمران عطاری مدنی
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9