Fatwa #2672
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
کیا دوسرا نکاح یعنی شادی کرنے کئے پہلی بیوی کی اجازت ضروری ہے ؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
8,367
سوال (Question):
کیا دوسرا نکاح یعنی شادی کرنے کئے پہلی بیوی کی اجازت ضروری ہے ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
کیا دوسرا نکاح یعنی شادی کرنے کئے پہلی بیوی کی اجازت ضروری ہے ؟
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کہ ایک شخص نے ایک شادی کی ہے،اب وہ دوسری شادی بھی کرنا چاہتا ہے۔اگر اس کی پہلی بیوی اسے نکاح ثانی کی اجازت نہ دے تو شریعت کی رو سے وہ دوسرا نکاح کر سکتا ہے یا نہیں؟الجواب
قرآن کریم نے آزاد مرد کو چار شادیاں کرنے کی اجازت دی ہے۔ اس میں پہلی بیوی کی رضا مندی یا عدم رضا مندی کو کوئی دخل نہیں ہے۔البتہ قانونی پیچیدگیوں سے بچنے کے لئے اجازت لے لے۔ ایک سے زائد شادیوں میں یہ تاکید فرمائی ہے کہ جب چند بیویاں ہوں تو ان میں عدل کرے۔سب کے ساتھ یکساں برتاؤ اور بودوباش رکھے،اوراگر برابری نہیں کرے گا تو اس پر حدیثوں میں سخت وعیدیں ہیں۔اگر انصاف نہیں کر سکتا پھر دوسری شادی کرنے کی اجازت نہیں۔ کن چیزوں میں کس طرح عدل وانصاف کرنا ہے،اس کے لیے کسی معتمد سنی مفتی صاحب کے پاس جا کر یا فون کر کے تفصیلی معلومات لے لی جائے۔ واللہ اعلم بالصواب کتبہ : مفتی محمد کامران عطاری مدنی
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
11
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9