Fatwa #1403
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
کیا معراج کی رات حضور کا حضرت غوث پاک کے کندھے پر قدم رکھنے کی روایت صحیح ہے؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
7,716
سوال (Question):
کیا معراج کی رات حضور کا حضرت غوث پاک کے کندھے پر قدم رکھنے کی روایت صحیح ہے؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
کیا معراج کی رات حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا حضرت غوث پاک کے کندھے پر قدم رکھنے کی روایت صحیح ہے؟
سوال : معراج کی رات حضور صلی اللہ علیہ وسلم حضرت غوث پاک رضی اللہ تعالی عنہ کے کندھے پر قدم رکھ کر براق پر سوار ہوئے یہ واقعہ صحیح ہے یا نہیں اگر صحیح ہے تو کتاب کا حوالہ تحریر فرمائیں اور اگر صحیح نہیں ہے تو مولوی لوگ کیوں بیان کرتے ہیں؟ الجوابــــــــــــــــــــــ فتاوی افریقہ میں ہے کہ تفریح الخاطر وغیرہ میں ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم شب معراج میں حضور غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کے دوش مبارک پر پائے انور رکھ کر براق پر تشریف فرما ہوئے اور بعض کے کلام میں ہے کے عرش پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے تشریف لے جاتے وقت ایسا ہوا. واللہ تعالی اعلم کتبہ :مفتی جلال الدین احمد الامجدی
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9