Fatwa #1117
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
کیا نابالغ بچہ اپنا پڑھا ہوا قرآن وغیرہ ایصال ثواب کے لئے دے سکتا ہے ؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
13,743
سوال (Question):
کیا نابالغ بچہ اپنا پڑھا ہوا قرآن وغیرہ ایصال ثواب کے لئے دے سکتا ہے ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
کیا نابالغ بچہ اپنا پڑھا ہوا قرآن وغیرہ ایصال ثواب کے لئے دے سکتا ہے ؟
سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ نابالغ اوراد و وظائف اور قرآن مجید کی تلاوت کا ثواب دوسرے کو پہنچانے کے لیے کسی کو دے سکتا ہے یا نہیں؟بینوا و توجروا ۔ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نابالغ اپنے اوراد و وظائف اور قرآن کریم کی تلاوت کا ثواب دوسرے کو پہنچانے کے لیے جس کو چاہے دے سکتا ہے کہ اس میں نابالغ کا کچھ نقصان نہیں بلکہ فائدہ ہے. یہ مسئلہ مفصل دلیلوں کے ساتھ فتاوی رضویہ جلد چہارم صفحہ 201 پر ملاحظہ فرمائیں. واللہ تعالی اعلم ۔ کتبـــــــــــــــــہ : مفتی خورشید احمد مصباحی الجواب صحیح : مفتی جلال الدین احمد الامجدی
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9