Fatwa #823
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
کیا کم پڑھا لکھا آدمی عمامہ شریف پہن سکتا ہے؟
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Verified Hanafi Fiqh
تاریخ: September 18, 2025
0
8,924
سوال (Question):
کیا کم پڑھا لکھا آدمی عمامہ شریف پہن سکتا ہے؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
کیا کم پڑھا لکھا آدمی عمامہ شریف پہن سکتا ہے؟
الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــ عمامہ تو مسلمان کا اسلامی لباس ہے، جو بھی مسلمان ہے اس کا لباس یہی ہے کہ وہ ٹوپی لگائے اور ٹوپی کے اوپر عمامہ شریف باندھے. لہذا جو بھی مسلمان ہے وہ عمامہ شریف باندھ سکتا ہے اس میں عالم اور مفتی کی قید نہیں ۔ واللہ تعالی اعلم کتبـــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh