Fatwa #2416
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
کیا ہالہ نام رکھ سکتے ہیں ؟
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Verified Hanafi Fiqh
تاریخ: September 18, 2025
0
13,538
سوال (Question):
کیا ہالہ نام رکھ سکتے ہیں ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
کیا ہالہ نام رکھ سکتے ہیں ؟
جواب : جی ہاں! “ہالہ” صحابیہ کا نام ہے، یہ ام المومنین حضرت خدیجہ بنت خویلد رضی اللہ عنہھا کی بہن کا نام تھا، جس کا معنی ہے: ’’چاند کا دائرہ، یا روشنی کا وہ دائرہ جس نے کسی آسمانی جسم (ستارے وغیرہ) کا احاطہ کیا ہوا ہو‘‘۔ لہذا “ہالہ” نام رکھنا درست ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh