Fatwa #1058
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
کیا ہر فرشتہ قرآن کی تلاوت کرتا ہے ؟ / کیا قرآن کی تلاوت فرشتے بھی کرتے ہیں ؟
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
7,118
سوال (Question):
کیا ہر فرشتہ قرآن کی تلاوت کرتا ہے ؟ / کیا قرآن کی تلاوت فرشتے بھی کرتے ہیں ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
کیا ہر فرشتہ قرآن کی تلاوت کرتا ہے ؟
السلام علیکم ۔ آپ حضرات خیر سے ہیں آپ سے عرض سوال یہ ہیکہ ہر فرشتہ قرآٔن کی تلاوت نہیں کرسکتا کسی نے مجھ سے سوال کیا ہے تو آپ اس کا جواب دیکر شکر یہ کا موقع اٹھائیں آپ کی بہت عین نوازش ہوگی ۔ وعلیکم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته باسمه تعالى وتقدس الجواب بعون الملك الوهاب اللهم هداية الحق والصواب: عام فرشتوں کو قرآن مقدس کی تلاوت کی قدرت نہیں دی گئی بلکہ خاص کو دی گئ ہے ۔ لہذا ہر فرشتہ قرآن عظیم کی تلاوت نہیں کرسکتا بلکہ وہی کرسکتا ہے جس کو قدرت دی گئ ہے ۔ اعلحضرت امام اہلسنت رحمہ اللہ تعالی تحریر فرماتے ہیں “فرشتوں کو قرآن عظیم کا بہت شوق ہے اور عام ملائکہ کو تلاوت کی قدرت نہ دی گئ ۔ جب مسلمان قرآن شریف پڑھتا ہے فرشتہ اس کے منہ پر منہ رکھ کر تلاوت کی لذت لیتا ہے”(احکام شریعت ح/۱ ص ۱۱۸/ناشر:امام احمد رضا اکیڈمی صالح نگر بریلی شریف) واللہ تعالی اعلم بالصواب کتبہ محمد ارشاد رضا علیمی غفرلہ خادم دارالعلوم نظامیہ نیروجال راجوری جموں وکشمیر ۲۸/صفر المظفر مطابق ۶/اکتوبر ۲۰۲۱ء الجواب صحيح محمد نظام الدین قادری خادم درس وافتا جامعہ علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپی
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9