Fatwa #2654
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
کیا یہ حدیث ضعیف ہے عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّائِحَةَ وَالْمُسْتَمِعَةَ
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Verified Hanafi Fiqh
تاریخ: September 18, 2025
0
6,292
سوال (Question):
کیا یہ حدیث ضعیف ہے عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّائِحَةَ وَالْمُسْتَمِعَةَ
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
کیا یہ حدیث ضعیف ہے عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّائِحَةَ وَالْمُسْتَمِعَةَ
کیا فرماتے ہے علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کیا یہ حدیث ضعیف ہے عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّائِحَةَ وَالْمُسْتَمِعَةَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد روایت ہے حضرت ابوسعید خدری سے فرماتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے نوحہ کرنے والی اور سننے والی پر لعنت فرمائی ۱؎ (ابوداؤد السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہالجواب ھو الھادی الی الصواب
جی اس سند کے ساتھ یہ روایت ضعیف ہے لیکن اس سے اوپر ایک اور یہ روایت ہے ابو داود میں جو کہ حضرت ام عطیہ سے روایت ہے وہ روایت صحیح ہے واللہ اعلم بالصواب کتبہ :علامہ مفتی دانش حنفی ہلدوانی نینیتال
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh