Fatwa #1116
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
کیکڑے کی تجارت کرنا کیسا ہے؟ از مفتی عبدالقادر مصباحی جامعی
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
13,637
سوال (Question):
کیکڑے کی تجارت کرنا کیسا ہے؟ از مفتی عبدالقادر مصباحی جامعی
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
کیکڑے کی تجارت کرنا کیسا ہے؟ از مفتی عبدالقادر مصباحی جامعی
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ : کیا فرماتے علمائے کرام ومفتیان ذوی الاحترام کہ کیکڑے کی تجارت کرنا کیسا ہے؟ المستفتی : محمد مشاہد القادری مصباحی خطیب وامام کچی جامع مسجد ایولہ ناسک۔ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ : بسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــ کیکڑے کی تجارت کرنا ناجائز ہے ۔ فتح القدیر میں ہے : ” ولایجوز بیع ھوام الارض.ولا ھوام البحر کالضفدع والسرطان” اھ ملتقطا یعنی :نہ حشرات الارض کی بیع جائز اور نہ ہی (مچھلی کے علاوہ) سمندری جانور جیسے مینڈک اور کیکڑے کی بیع جائز ہے۔ (شرح فتح القدیر: ج: 7، ص: 111، کتاب البیوع، باب السلم، مسائل منسورۃ ، دارالکتب العلمیۃ بیروت لبنان ) بہار شریعت میں ہے : ” مچھلی کے سوا پانی کے تمام جانور مینڈک، کیکڑا وغیرہ کی بیع ناجائز ہے ” اھ ملخصا (بہار شریعت : ج: 2، ح: 11، ص: 810، بیع کے متفرق مسائل ) والله تعالٰی اعلم . عبدالقادر المصباحی الجامعی کتبــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــہ مقام : مہیپت گنج، ضلع : گونڈہ، یو پی، انڈیا ٨ جمادی الاخری ١٤٤٣ھ
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9