Fatwa #2074
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
Reader Font:
گرمی دانوں کا علاج / سر میں خشکی کے 3 علاج
Questioner: Questioner
Darul Ifta / Scholar: Verified Hanafi Fiqh
Date: September 18, 2025
0
12,038
سوال (Question):
گرمی دانوں کا علاج / سر میں خشکی کے 3 علاج
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
گرمی دانوں کا علاج
گرمی كے دانے ستاتے ہوں تو نیم کی 11 کو نپلیس (نیم كی نی نكلی ہوئی چھوٹی چھوٹی پتیاں)سات دن اور تکلیف زیادہ ہو تو 40 دن تک نہار منہ (یعنی ناشتہ سے قبل خالی پیٹ ) پانی کے ساتھ کھا لیجئے ان شاء اللہ عزو جل گرمی دانے اور پھوڑے پھنسیاں ختم ہو جاءینگی ۔ اگر گرمیاں شروع ہونے سے قبل ہی 30 دن تک یہ کورس کر لیں تو ان شاء الله عز و جل گرمی كے دانےنکلیں گے ہی نہیں ۔سر میں خشکی کے 3 علاج
(1) سر میں زیت یعنی زیتون شریف کا تیل ڈال کر روزانہ کم از کم سات منٹ تک بالوں کی جڑوں میں اچھی طرح مالش کیجئے ۔ ان شاء الله عز و جل سات دن میں سرکی خشکی ، پیڑیاں اتر تا ،سر میں کھجلی آنا وغیرہ سب ختم ہو جائے گا ﴿2﴾ روزانہ تھوڑےسے نیم کے پتے پیس کر پانی میں ڈال کر سر دھوئے یہ عمل لگاتار كچھ دنوں تك كریں ن شاء الله عز و جل سر كی خشكی دور ہو جاے گی ۔۔ (3) انگور، تربوز ، ناشپاتی ، سیب اور مو میسبی وغیرہ زیادہ استعمال فرمائیے۔ اگر ٓاپ كو پسند ہو تو شیر كریں
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
Read Fatwa
19
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
Read Fatwa
13
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
Read Fatwa
12
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
Read Fatwa
17
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Read Fatwa
9