Fatwa #153
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
کیا والد اپنی صاحبِ نصاب بیٹی کے زیورات کی زکوۃ ادا کر سکتا ہے؟
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Verified Hanafi Fiqh
تاریخ: August 12, 2026
0
10,523
سوال (Question):
اگر بیٹی کے پاس سونا ہو تو کیا اس کا باپ اس کی زکوۃ اپنے مال سے دے سکتا ہے؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
بیٹی کی اجازت یا اطلاع سے باپ اس کی طرف سے زکوۃ ادا کر دے تو بیٹی کی زکوۃ ادا ہو جائے گی۔ واللہ اعلم۔
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Verified Hanafi Fiqh